تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خیبرپختونخوا حکومت کا کسانوں کو مفت بیج دینے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
فروری 24, 2025
خیبرپختونخوا حکومت کا کسانوں کو مفت بیج دینے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

علی امین گنڈاپور کی خیبرپختونخوا حکومت نے کسانوں کو مفت بیچ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ زراعت کے مطابق ابتدائی مرحلے میں 7 اضلاع میں کسانوں کو مفت بیج دیے جائیں گے۔پہلے مرحلے میں سوات، دیر، نوشہرہ، ڈی آئی خان، مردان، چارسدہ اور پشاور کے کسانوں کو مفت بیج دیے جائیں گے، کسانوں کو بیج اضلاع کے درجہ حرارت اور ماحول کو دیکھتے ہوئے دیے جائیں گے۔محکمہ زراعت کا مزید کہنا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں 4 لاکھ 53 ہزار کسانوں کو مفت بیج دیں گے۔

Previous Post

نجکاری سےبہت سے دیگرشعبوں میں ترقی ممکن ہوگی

Next Post

مصطفیٰ قتل کیس، منشیات کے حوالے سے ہوشربا انکشافات

Next Post
مصطفیٰ قتل کیس، منشیات کے حوالے سے ہوشربا انکشافات

مصطفیٰ قتل کیس، منشیات کے حوالے سے ہوشربا انکشافات

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist