تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نجکاری سےبہت سے دیگرشعبوں میں ترقی ممکن ہوگی

by ویب ڈیسک
فروری 24, 2025
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں بینکنگ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے  وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حکومت کو بینکنگ سیکٹر سے 30 ارب روپے جمع کرکے دیے، بینکنگ سیکٹر کا قومی معیشت میں اہم کردار ہے، بینکنگ سیکٹرنےٹیکس ادائیگی میں تیل وگیس کےشعبےکوپیچھے چھوڑ دیا، یہ شعبہ دستاویز معیشت کے فارمولے پر کام کرتا ہے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق  اسمگلنگ روکنے کیلیے سرحدوں پرسیکیورٹی سخت کردی، پہلی بار افغانستان چینی اسمگل نہیں برآمد ہوئی۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نجی شعبےکی ہرممکن حوصلہ افزائی کررہی ہے۔ نجکاری سےبہت سے دیگرشعبوں میں ترقی ممکن ہوگی،ہمیں اب پائیداراورشمولیتی ترقی کی جانب بڑھنا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ نے کہا کہ ٹیکس کا بوجھ مسلسل تنخواہ دار طبقے پر ہے، جسے اب کم کرنا ہے، ٹیکس دائرہ کار کو مزید وسعت دے رہے ہیں۔

Previous Post

عمران خان کہتا تھا شہباز باہر پیسے مانگنے جاتا ہے آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟

Next Post

خیبرپختونخوا حکومت کا کسانوں کو مفت بیج دینے کا فیصلہ

Next Post
خیبرپختونخوا حکومت کا کسانوں کو مفت بیج دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا کسانوں کو مفت بیج دینے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist