تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ارمغان و شیراز کے جسمانی ریمانڈ میں 5 دن کی توسیع

by ویب ڈیسک
فروری 22, 2025
مصطفیٰ کو نہیں مارا، ارمغان کا دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ملزمان ارمغان اور شیراز کے جسمانی ریمانڈ میں 5 دن کی توسیع کر دی۔ تفتیشی افسر نے ملزمان کے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ تفتیشی افسر کے مطابق ارمغان کے 2 ملازمین کا 164 کا بیان ریکارڈ کرانا ہے، ملزم ارمغان کے مکان سے ملنے والے اسلحے اور لیپ ٹاپ کا فرانزک کرانا ہے۔ سماعت کے دوران ملزم ارمغان عدالت میں گرگیا۔  عدالت نے ملزم ارمغان سے  دریافت کیا کہ  کیا کہ آپ کچھ کہنا چاہتے ہیں؟ جس پر ملزم نے رونے شروع کردیا۔ بیٹے کو دیکھ کر والد بھی رونے لگ گیا۔ پراسیکیوٹر جنرل نے عدالت کو بتایا کہ ہائی کورٹ اور اے ٹی سی کورٹ ٹو میں بھی ملزم ایسے ہی گر گیا تھا، ملزم ارمغان کا میڈیکل کرایا گیا تو بالکل فٹ تھا۔ ملزم ارمغان نے الزام لگایا کہ مجھے کھانا بھی نہیں دیا جا رہا۔  ملزم ارمغان کی والدہ کی جانب سے طاہر رحمٰن تنولی نے وکالت نامہ پیش کر دیا۔عدالت نے ملزم ارمغان سے سوال کیا کہ کیا یہ آپ کے وکیل ہیں؟  ملزم ارمغان نے کہا کہ نہیں یہ میرے وکیل نہیں ہیں، پہلے بھی مجھ سے دھوکے سے سائن کرایا گیا ہے۔ عدالت نے ملزم شیراز کا طبی معائنہ کرانے کی بھی ہدایت کر دی۔عدالت نے ملزم شیراز سے ملاقات کے لیے بہن کی درخواست واپس کر دی۔

Previous Post

اپوزیشن رہنماؤں کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات

Next Post

کراچی: گورنر ہاؤس میں انجینئر آفتاب رضوی کی کتاب کی رونمائی

Next Post
کراچی: گورنر ہاؤس میں انجینئر آفتاب رضوی کی کتاب کی رونمائی

کراچی: گورنر ہاؤس میں انجینئر آفتاب رضوی کی کتاب کی رونمائی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist