تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی : تمام علاقوں سے چارجڈ پارکنگ ختم

by ویب ڈیسک
فروری 20, 2025
کراچی : تمام علاقوں سے چارجڈ پارکنگ ختم
Share on FacebookShare on Twitter

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی  نے تمام علاقوں سے چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا ٹاسک سیکشنز آفیسرز کو دے دیا۔ معلوم ہوا ہے کہ حکومتی اعلان کے بعد کراچی کے تمام علاقوں میں چارجڈ پارکنگ ختم کردی گئی ہے۔ چارجڈ پارکنگ کے خاتمے کے بعد صدر میں پریڈی تھانے کی حدود میں لگنے والے پارکنگ لاٹس ختم کرادیے گئے۔

یاد رہے کہ  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب  پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تمام پارکنگ سائٹس مفت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اُن کے مطابق یہ اقدام عوامی مفاد میں کیا گیا ہے، کے ایم سی کی پارکنگ سائٹس سے اب کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی اور یہ فیصلہ جلد کیا جائے گا۔ اُن کے مطابق کراچی کی 106 مرکزی سڑکوں پر قائم 46 پارکنگ سائٹس پر فیس نہیں لی جائے گی جب کہ 25 ٹاؤنز اور 6 کنٹونمنٹ بورڈز میں پارکنگ فیس برقرار رہےگی۔کے ایم سی کے نام پر غیرقانونی پیسے وصول کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Previous Post

 ملکی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے

Next Post

اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا

Next Post
مکمل ویکسین شدہ افراد ہی عبادت گاہوں میں آئیں گے

اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist