تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایم کیو ایم نے جانیں ہتھیلیوں پر رکھ کر بھارت کا کراچی میں مقابلہ کیا

by ویب ڈیسک
فروری 18, 2025
ایم کیو ایم نے  جانیں ہتھیلیوں پر رکھ کر بھارت کا کراچی میں مقابلہ کیا
Share on FacebookShare on Twitter

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان  نے کشمیر کا مقدمہ کراچی میں رہ کر لڑا، بھارت نے کشمیر کو کاؤنٹر کرنے کے لیے کراچی میں محاذ کھڑا کر رکھا تھا۔بانی پی ٹی آئی نے امریکا سے واپسی پر کہا ہم نے ایک اور ورلڈ کپ جیت لیا، اس کے بعد مودی نے کشمیریوں پر مزید ظلم ڈھائے۔انہوں نے اپنے دور میں لوگوں کو آدھا گھنٹہ سڑکوں پر کھڑا کیا، ان کے اقدامات سے پوری دنیا میں ہمارا تماشہ بنا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کے معاملے پر دیگر جماعتوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ایم کیو ایم نے اپنی جانیں ہتھیلیوں پر رکھ کر بھارت کا کراچی میں مقابلہ کیا۔

Previous Post

چیمپئنز ٹرافی : نیوزی لینڈ کے لیوکی فرگوسن باہر

Next Post

مصطفیٰ کو نہیں مارا، ارمغان کا دعویٰ

Next Post
مصطفیٰ کو نہیں مارا، ارمغان کا دعویٰ

مصطفیٰ کو نہیں مارا، ارمغان کا دعویٰ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist