تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیمپئنز ٹرافی : نیوزی لینڈ کے لیوکی فرگوسن باہر

by ویب ڈیسک
فروری 18, 2025
چیمپئنز ٹرافی :  نیوزی لینڈ کے لیوکی فرگوسن باہر
Share on FacebookShare on Twitter

نیوزی لینڈ کےلیوکی فرگوسن کی جگہ کائلے جیمیسن کوچیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا،لیوکی فرگوسن دائیں پاوں میں انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی2025 سے باہر ہوئے۔ واضح رہے کہ پاکستان کے صائم ایوب اور بھارت کے جسپرت بمراہ بھی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوچکے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک ذاتی وجوہ کی بنا پر میگا ایونٹ سے باہر ہوئے ہیں۔  اُدھر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےبھی 5 ایسے بلےبازوں کے نام جاری کئے ہیں جو اپنی شاندار بیٹنگ کی وجہ سے شائقین کی توجہ کا مرکز بن سکتے ہیں، ان میں پاکستان کےفخر زمان،بھارت کےشریاس ایر،جنوبی افریقہ کے ہیزک کلاسن، نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل اور انگلینڈ کے بین ڈکٹ شامل ہے۔  چیمپئنز ٹرافی بدھ کو کراچی سے شروع ہورہی ہے۔ پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔

Previous Post

ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

Next Post

ایم کیو ایم نے جانیں ہتھیلیوں پر رکھ کر بھارت کا کراچی میں مقابلہ کیا

Next Post
ایم کیو ایم نے  جانیں ہتھیلیوں پر رکھ کر بھارت کا کراچی میں مقابلہ کیا

ایم کیو ایم نے جانیں ہتھیلیوں پر رکھ کر بھارت کا کراچی میں مقابلہ کیا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist