تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خواجہ سرا کے بال زبردستی کاٹنے کا مقدمہ درج

by ویب ڈیسک
فروری 18, 2025
نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت کی وضاحت
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کے لیہ کے علاقے تھانہ فتح پور کی حدود میں ایک خواجہ سرا کا سر مونڈھ کر ویڈیو وائرل کردی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مبینہ ملزم وسیم نے خواجہ سرا ممنون عباس عرف مشال کے بال کاٹ دیے۔  خواجہ سرا کی درخواست پر ملزم کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج  کیا گیا ہے ۔ مدعی مقدمہ مشال کے مطابق ملزم وسیم نے میلہ عنایت شاہ کے قریب نقدی چھینی اور زبردستی سر کے بال کاٹ ڈالے۔ خواجہ سرا کا دعویٰ ہے کہ اُس سے اسلحہ کے زور پر موبائل ، ایک لاکھ 25 ہزار روپے نقدی چھینی اور ویڈیو بھی بنائی۔ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Previous Post

چیمپئنز ٹرافی : بھارتی صحافیوں کو پاکستان کا ویزا جاری

Next Post

سیاسی سرمایہ گنوایا ہے مگر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا

Next Post
سیاسی سرمایہ گنوایا ہے مگر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا

سیاسی سرمایہ گنوایا ہے مگر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist