تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عالمی بینک کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا

by ویب ڈیسک
فروری 17, 2025
پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھے گی، عالمی بینک
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی بینک کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے جو وزیراعظم، وزیر خزانہ اور اعلیٰ حکام کے علاوہ تاجر رہنماؤں، اساتذہ اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کے ساتھ ملاقاتیں کرے گا۔ عالمی بینک کا وفد صوبوں کا بھی دورہ کرے گا، عالمی بینک نےجنوری میں  پاکستان کے لیے 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف) منظور کیا تھا اور 40 ارب ڈالرز دینے کا وعدہ کیا تھا۔ توسیعی فریم ورک کے تحت 6 کلیدی ترقیاتی شعبوں پر توجہ مرکوز کی جائے گی، سی پی ایف کا مقصد چائلڈ اسٹننگ کو کم کرنا، موسمیاتی تبدیلیوں کی روک تھام ہے۔ سی پی ایف کے تحت 6 کروڑ افراد کو صاف پانی اور صفائی کی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانا ہوگی، 3 کروڑ افراد کے لیے غذائی تحفظ کو مضبوط بنانا ہوگا جبکہ مانع حمل کی رسائی کو 3 کروڑ خواتین تک بڑھانا ہوگا۔

Previous Post

پالیسیوں کے تسلسل سے معاشی ترقی یقینی ہو گی

Next Post

مہنگائی کا گراف مزید کم ہو گا

Next Post
یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں

مہنگائی کا گراف مزید کم ہو گا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist