تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کی امریکا کی طرف سے بھارت کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی پر تشویش

by ویب ڈیسک
فروری 14, 2025
پاکستان کی امریکا کی طرف سے بھارت کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی پر تشویش
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ امریکا کی طرف سے بھارت کو جدید ٹیکنالوجی کے ہتھیاروں کی فراہمی کے اعلان پر تشویش ہے۔ ترجمان نے کہا کہ انڈو یو ایس کے مشترکہ بیان کو بے بنیاد اور غلط قرار دیتے ہیں۔ مشترکہ بیان میں بھارت عوامی حقوق کی پامالی کا جواب دینے میں ناکام رہا۔ دہشت گردی سے متاثرہ ملک کے طور پر پاکستان دنیا میں امن و استحکام کے فروغ کا خواہاں ہے۔ بھارت کو جدید ٹیکنالوجیز کی منتقلی پر پاکستان کو شدید تحفظات ہیں۔

امریکی کانگریس کے پاکستان میں جمہوریت کے متعلق ٹوئٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں الیکشن ہوئے، جس کے نتیجے میں ایک منتخب حکومت ہے۔ یہ ایک رکن  کی ذاتی رائے ہے اس پر مزید کچھ نہیں کہہ سکتے۔ پاکستان امریکا کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔ پاک امریکا تعلقات ایک دوسرے کے ریاستی معاملات میں داخل اندزی نہ کرنے پر مبنی ہیں۔ یاد رہے کہ  امریکی کانگریس ممبر جو ولسن نے پاکستان میں جمہوریت کی بحالی پر ٹوئٹ کیا تھا۔

Previous Post

سال 2024 میں رونالڈو سب سے کمانی کرنے والے کھلاڑی

Next Post

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے اہم اختیارات واپس لے لیے

Next Post
56 بڑے شہروں میں جائیدادوں کے سرکاری ریٹس کا نیا نوٹیفکیشن

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے اہم اختیارات واپس لے لیے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist