تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سال 2024 میں رونالڈو سب سے کمانی کرنے والے کھلاڑی

by ویب ڈیسک
فروری 14, 2025
سال 2024 میں رونالڈو سب سے کمانی کرنے والے کھلاڑی
Share on FacebookShare on Twitter

ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’اسپورٹیکو‘ نے 2024 میں سب سے زیادہ کمانے والے ٹاپ 100 ایتھلیٹس کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق  کرسٹیانو رونالڈو پہلے نمبر پر ہیں، ان کی  آمدن 26 کروڑ امریکی ڈالرز ہے۔ اس آمدنی کا  بڑا حصہ سعودی کلب النصر اور پرتگالی قومی ٹیم کے ساتھ کھیلنے پر رونالڈو نے حاصل کیا۔ جبکہ 45 ملین ڈالرز انہوں نے مختلف برانڈز کے ساتھ اشتہارات سے کمائے۔

دوسرے نمبر  پر  امریکی باسکٹ بال کھلاڑی اسٹیف کری رہے، جن کی کل آمدنی 153.8 ملین ڈالرز رہی، برطانوی باکسر ٹائسن فیوری 147 ملین ڈالرز کی آمدنی کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں، ارجنٹائن کے فٹبالر  لیونل میسی کا 135 ملین ڈالرز کی آمدنی کے ساتھ چوتھا نمبر  ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ  ٹاپ 100 ایتھلیٹس کی فہرست میں کوئی خاتون کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ امریکی ٹینس اسٹار کوکو گاف 30.4 ملین ڈالرز کی آمدنی کے ساتھ سب سے زیادہ کمائی کرنے والی خاتون کھلاڑی ہیں لیکن وہ سال 2024 میں  ٹاپ 100 میں جگہ نہ بنا سکیں۔

Previous Post

جی این ایم آئی کے زیر اہتمام ریڈیو کے عالمی دن پر کانفرنس

Next Post

پاکستان کی امریکا کی طرف سے بھارت کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی پر تشویش

Next Post
پاکستان کی امریکا کی طرف سے بھارت کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی پر تشویش

پاکستان کی امریکا کی طرف سے بھارت کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی پر تشویش

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist