تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہفتے تک تمام اسرائیلی رہا نہ ہوئے تو امن معاہدہ ختم

by ویب ڈیسک
فروری 11, 2025
ٹرمپ ایک بار پھر صدر منتخب
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر ٹرمپ نے حماس کو دھمکی دی ہے کہ غزہ سے ہفتے کی دوپہر تک ہر اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوا تو جنگ بندی کے خاتمے کی تجویز دیں گے  جس کے بعد تباہی آئے گی۔ یاد رہے کہ حماس نے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کو بنیاد بناتے ہوئے مزید قیدیوں کے تبادلے ملتوی کرنے کی دھمکی دی تھی۔ جس کے جواب میں ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام یرغمالیوں کو ہفتے کی رات 12 بجے تک واپس نہ لایا گیا تو یہ مناسب وقت ہوگا، کہ  امن معاہدہ منسوخ کردیں اور تمام شرائط ختم کر دیں، پھر جو کچھ ہوگا، سو ہوگا۔ دوسری جانب امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے غزہ میں فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے ٹرمپ کے مجوزہ منصوبے کو رد کردیا ہے۔

Previous Post

صدر زرداری کی دورہ پرتگال کے دوران ترک ہم منصب سے ملاقات

Next Post

سپریم کورٹ کے 7 نئے ججز کی تقرری کی سمری تیار

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ کے 7 نئے ججز کی تقرری کی سمری تیار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist