تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صدر زرداری کی دورہ پرتگال کے دوران ترک ہم منصب سے ملاقات

by ویب ڈیسک
فروری 10, 2025
صدر زرداری کی دورہ پرتگال کے دوران  ترک ہم منصب سے ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

صدر مملکت آصف علی زرداری نے دورہ پرتگال کے دوران ترکیہ میں مختصر قیام کیا، اس دوران ان کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے مختصر ملاقات بھی ہوئی۔ استنبول ایئرپورٹ پر صدر آصف علی زرداری نے رجب طیب اردوان سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا۔صدر زرداری اتوار پرتگال کے شہر لزبن روانہ ہوئے تھے، جہاں انہوں نے پرنس کریم آغا خان چہارم کے انتقال پر تعزیت کے لیے پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات کرنی ہے۔ دورے کے دوران صدر مملکت پرتگال کے صدر مارسیلو ریبیلو ڈی سوسا سے بھی ملاقات کریں گے۔صدر مملکت آصف علی زرداری گزشتہ روز ہی اپنا 5 روزہ دورہ چین مکمل کرکے وطن واپس پہنچے تھے۔

Previous Post

امریکا نے خلیج میکسیکو کا نام خلیج امریکا رکھ دیا

Next Post

ہفتے تک تمام اسرائیلی رہا نہ ہوئے تو امن معاہدہ ختم

Next Post
ٹرمپ ایک بار پھر صدر منتخب

ہفتے تک تمام اسرائیلی رہا نہ ہوئے تو امن معاہدہ ختم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist