تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عالمی فوجداری عدالت کی ٹرمپ کی پابندیوں کی مذمت

by ویب ڈیسک
فروری 7, 2025
عالمی فوجداری عدالت کی ٹرمپ کی پابندیوں کی مذمت
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی فوجداری عدالت نے امریکی پابندیوں کے خلاف تمام 125 ممبران ریاستوں کو متحد ہونے کی اپیل کردی ہے۔ عالمی فوجداری عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد پابندیوں کی مذمت بھی کی ہے۔ اُدھر اقوام متحدہ نے امریکا سے عالمی فوج داری عدالت پر پابندیاں واپس لینے کامطالبہ کردیا۔ یاد رہے کہ  گزشتہ سال عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو اور دیگر کے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے تھے جس کے جواب میں دوسری مرتبہ برسرِ اقتدار آنے والے امریکی صدر ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پر ہی پابندیاں لگا دی ہیں۔

Previous Post

امریکی خاتون کی نئی مشکل

Next Post

ٹرمپ یوایس ایڈ کو بند کرنے پر بضد

Next Post
ٹرمپ یوایس ایڈ کو بند کرنے پر بضد

ٹرمپ یوایس ایڈ کو بند کرنے پر بضد

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist