تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صائم ایوب 10 ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر

by ویب ڈیسک
فروری 7, 2025
صائم ایوب 10 ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق  ایم آر آئی اسکین، ایکسریز اور میڈیکل رپورٹس کے بعد صائم ایوب کو 10 ہفتوں تک آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ وہ بدستور اپنا ری ہیب انگلینڈ میں جاری رکھیں گے تاہم وہ پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں۔ کرکٹ بورڈ کے مطابق صائم ایوب کی دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے شرکت ان کی فٹنس سے مشروط ہوگی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان وائٹ بال سیریز 16 مارچ سے 5 اپریل تک کھیلی جائے گی۔ صائم ایوب کو 3 جنوری کو جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔

Previous Post

پیکا ایکٹ میں ترمیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

Next Post

کراچی : پاک بحریہ کی 9 ویں کثیر القومی مشق ’امن 2025‘ کی شروعات

Next Post
کراچی : پاک بحریہ کی 9 ویں کثیر القومی مشق ’امن 2025‘ کی شروعات

کراچی : پاک بحریہ کی 9 ویں کثیر القومی مشق ’امن 2025‘ کی شروعات

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist