تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چین کا امریکا پر جوابی ٹیرف لگانے کا اعلان

by ویب ڈیسک
فروری 4, 2025
چین کا امریکا پر جوابی ٹیرف لگانے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں  چین کے ساتھ تعلقات اور پاناما کینال کے کنٹرول کے حوالے سے سخت بیان دے دیا ہے ۔ جس میں ان کا کہنا ہے کہ امریکا اگلے 24 گھنٹوں میں چین کے ساتھ رابطے کی توقع رکھتا ہے۔ اگر کوئی معاہدہ طے نہیں طے پاتاتو امریکہ چین پر مزید ٹیرف عائد کرے گا۔ امریکا پاناما کینال کے معاملے میں چین سے نمٹے گا۔ پاناما کینال زیادہ دیر تک چین کے پاس نہیں رہے گا۔ ٹرمپ کے ان بیان سے واضح  ہوتا ہے کہ امریکہ پاناما کینال پر چین کے مبینہ اثر و رسوخ رکھنے کیلئے پرعزم ہے اور اس کے خلاف اقدامات کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ دوسری جانب امریکا کے چینی درآمدات پر 10فیصد ٹیرف عائد کرنے پر چین نے ردعمل دے دیا۔ چین نے امریکا سے ایل این جی اور کوئلے کی درآمدات پر 15 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کر دیا۔چین نے امریکا سے خام تیل کی درآمدات پر 10فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔امریکا سے درآمد زرعی مشینوں اور پک اپ ٹرک پر بھی 10فیصد ٹیرف لگایا جائے گا۔ چینی وزارت کامرس کا کہنا ہے کہ امریکی اقدامات ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔

Previous Post

چیمپئنز ٹرافی 2025 : پاک بھارت میچ کے ٹکٹ چند منٹوں میں فروخت

Next Post

مراکش کشتی حادثہ، 13 جاں بحق پاکستانیوں کی شناخت مکمل

Next Post
مراکش کشتی حادثہ، 13 جاں بحق پاکستانیوں کی شناخت مکمل

مراکش کشتی حادثہ، 13 جاں بحق پاکستانیوں کی شناخت مکمل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist