تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سراغ رساں کتوں نے گارڈن سے لاپتا 2 بچوں کی نشاندہی کردی

by ویب ڈیسک
فروری 3, 2025
سراغ رساں کتوں نے گارڈن سے لاپتا 2 بچوں کی نشاندہی کردی
Share on FacebookShare on Twitter

گارڈن کے علاقے سے گزشتہ ماہ کی  14 تاریخ سے گم ہونے والے  دو کمسن بچوں کو پولیس تاحال بازیاب نہیں کرا سکی ، پولیس نے بچوں کی تلاش میں لیاری ندی اور اطراف میں کھدائی کی اور سراغ رساں کتوں کی مدد بھی حاصل کی لیکن اس کے باوجود کامیابی نہ ملی۔ پولیس حکام کے مطابق گارڈن سے لاپتا دو بچوں 5 سالہ علیان اور 6 سالہ عمر علی کی تلاش کے سلسلے میں حیدر آباد سے لائے گئے سراغ رساں کتوں کی مدد بھی لی گئی تھی ، کتے کو بچوں کے کپڑے سنگھائے گئے تو سراغ رساں کتا لیاری کشتی مسجد کے قریب رک گیا اور بھونکنا شروع کر دیا۔ عینی شاہد نے بھی بچوں کے کشتی مسجد کے قریب دیکھے جانے کی نشان دہی کی تھی تاہم بچے وہاں بھی نہیں ملے ، مشینری کی مدد سے ندی کو صاف کیا گیا ، ندی میں مزید مقامات کو صاف کر کے تلاشی کا عمل جاری ہے۔ واضح رہے کہ کراچی میں بچوں کے اغوا و لاپتا ہونے کے واقعات کے پیش نظر کراچی کے تمام تھانوں میں سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بچوں کے لاپتا ہونے کی صورت میں فورا مددگار 15 پر اطلاع دیں۔سیکیورٹی کے حوالے سے اسکول اور مدارس کے انتظامیہ کو بھی لیٹر جاری کیا گیا ہےکہ بچوں کو والدین یا ان کی گاڑی والے کے علاوہ کسی کے حوالے نہ کریں۔

Previous Post

امریکی خاتون جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ منتقل

Next Post

افغان حکومت، فتنتہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کا پردہ فاش

Next Post
افغان حکومت، فتنتہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کا پردہ فاش

افغان حکومت، فتنتہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کا پردہ فاش

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist