تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انسانی اسمگلرز کے گینگ کے اہم سہولت کار گرفتار

by ویب ڈیسک
فروری 1, 2025
سری لنکا : 43 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی پر اتفاق
Share on FacebookShare on Twitter

مراکش کشتی حادثے کے اہم سہولت کار عبدالغفار کو جمعے کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے  کا کہنا ہے کہ  ملزم کے خلاف ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد نے مقدمہ درج کر لیا، حال ہی میں  مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے 7 مسافر اور عبدالغفار نامی سہولت کار پاکستان پہنچے تھے، مسافروں کی نشاندہی پر سہولت کار کو حراست میں لے کر فیصل آباد منتقل کیا گیا۔ ایجنٹ عبدالغفار سے اہم شواہد برآمد کرلیے گئے، پاکستانی ایجنٹ عبدالغفار نے بڑی تعداد میں عوام کو  یورپ بھجوانے میں اہم سہولت کاری کی، ملزم 2023 سے موریطانیہ میں رہ رہا تھا۔ ملزم کا باپ سرفراز اور قریبی رشتہ دار منیر 2018 سے موریطانیہ میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہیں، گرفتار ملزم عبدالغفار کے افریقی اسمگلر ابوبکر سے رابطے کے شواہد بھی برآمد کر کیے گئے،  ملزم کی نشاندہی پر مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔ ایف آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ  معصوم جانوں سے کھیلنے والے اسمگلرز کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی، انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں۔  بیرون ملک سے انسانی اسمگلنگ کا نیٹ ورک چلانے والے عناصر کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کیا جائے گا۔ اُدھر ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے سمندر کے راستے شہریوں کو مراکش سے یورپ بھجوانے میں ملوث ملزم سمیت 2 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا، ملزمان کی شناخت عمر حیات اور محمد نعیم کے نام سے ہوئی۔

Previous Post

امریکا میں طیارہ گرنے کا ایک اور واقعہ

Next Post

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹرافی ٹور کا دوسرا مرحلہ آج پاکستان میں شروع

Next Post
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹرافی ٹور کا دوسرا مرحلہ آج پاکستان میں شروع

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹرافی ٹور کا دوسرا مرحلہ آج پاکستان میں شروع

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist