تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی کے کسی سگنل پر خواجہ سرا و بھکاری نظر نہ آئیں، سندھ ہائیکورٹ

by ویب ڈیسک
جنوری 29, 2025
زبردستی بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے ٹریفک سگنلز پر خواجہ سراؤں کے بھیک مانگنے کے خلاف درخواست پر احکامات جاری کیے ہیں جس کے تحت پولیس کو ٹریفک سگنلز پرگداگروں  کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ حکمنامے کے مطابق کراچی کے کسی بھی سگنل پر خواجہ سرا اور دیگر بھکاری نہ ہوں، ٹریفک سگنلز پر بھکاریوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔بھکاری خواجہ سرا، مرد، خواتین اور بچے ناصرف شہریوں کو پریشان کرتے ہیں بلکہ ہراساں کرتے ہیں۔ عدالتی حکم میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ ان تمام افراد کے خلاف کارروائی کی جائے جو شہریوں کو پریشان اور ہراساں کرتے ہیں۔

Previous Post

چین پاکستان کا اہم اسٹریٹجک پارٹنر ہے، صدر اور وزیراعظم

Next Post

گلوبل نیبر ہوڈ فار میڈیا انوویشن کے زیراہتمام ریڈیو جرنلسٹ تربیتی پروگرام

Next Post
گلوبل نیبر ہوڈ فار میڈیا انوویشن کے زیراہتمام  ریڈیو جرنلسٹ تربیتی پروگرام

گلوبل نیبر ہوڈ فار میڈیا انوویشن کے زیراہتمام ریڈیو جرنلسٹ تربیتی پروگرام

Discussion about this post

تار نامہ

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist