تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چین پاکستان کا اہم اسٹریٹجک پارٹنر ہے، صدر اور وزیراعظم

by ویب ڈیسک
جنوری 29, 2025
چین پاکستان کا اہم اسٹریٹجک پارٹنر ہے، صدر اور وزیراعظم
Share on FacebookShare on Twitter

چین کے سال نو کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں وزیراعظم  شہباز شریف کا کہنا تھا کہ  حکومت اور عوام کی طرف  سے چینی قیادت اور عوام کو مبارکباددیتے ہیں۔ گزشتہ دہائیوں میں سماجی و معاشی میدان میں چین نے بے مثال ترقی کی، چینی صدر کی قیادت میں چین کی ترقی قابل ستائش ہے۔ترقی کے سفر میں پاکستان اور چین اہم شراکت دار ہیں۔ چین کے ساتھ قریبی تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہیں۔ دوسری جانب  صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بھی  چینی سال نو اور موسم بہار کے تہوار پر صدر شی جن پنگ کو مبارک باد دی ہے۔ صدر نے چینی ہم منصب کو خط لکھا ہے جس کے متن کے مطابق صدر زرداری کا کہنا ہے کہ بیجنگ میں چینی صدر سے تبادلہ خیال کے منتظر ہیں ۔آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت جاری رکھے گا، ون چائنہ پالیسی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہے، دونوں ممالک کے درمیان سدا بہار اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری ہے۔آصف زرداری نے چینی عوام کی مسلسل ترقی اور خوشحالی کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Previous Post

انڈیا: کمبھ میلے میں بھگدڑ ، کم سے کم 15 افراد ہلاک

Next Post

کراچی کے کسی سگنل پر خواجہ سرا و بھکاری نظر نہ آئیں، سندھ ہائیکورٹ

Next Post
زبردستی بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار

کراچی کے کسی سگنل پر خواجہ سرا و بھکاری نظر نہ آئیں، سندھ ہائیکورٹ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist