تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیزکے ہاتھوں پاکستان کو شکست

by ویب ڈیسک
جنوری 27, 2025
دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیزکے ہاتھوں  پاکستان کو شکست
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیے گئے 254 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم صرف 133 رنزہی  بنا سکی۔  یوں دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 120 رنز سے شکست دی۔  تیسرے دن کے کھیل کے آغاز میں ہی سعود شکیل 76 کے مجموعے پر 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ان کے بعد پھر  فاسٹ بولر کاشف علی بھی 1 رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ 115 رنز پرسلمان علی آغا بھی 15 رنز بنا آؤٹ ہو گئے۔ ان کے بعد 122 رنز پر محمد رضوان بھی 25 رنز بنا کر پویلین چل دیے۔ نعمان علی نے 6 رنز بنائے جبکہ  پاکستان کے آؤٹ ہونے والے آخری کھلاڑی ساجد خان تھے، انہوں نے 7 رنز بنائے۔ویسٹ انڈیز کے جومیل واریکن نے 5، کیون سنکلیئر نے 3 اور گداکیش موٹی نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ یوں ویسٹ انڈیزنےپاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے دی،ویسٹ انڈیز نے 35 سال بعد پاکستان کی سرزمین پر ٹیسٹ میچ جیت لیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔

 

Previous Post

رواں سال کا پہلا منکی پاکس کیس پشاور ایئرپورٹ سے رپورٹ

Next Post

سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف شوکاز واپس لے لیا

Next Post
آرٹیکل 63 اے کی سماعت جسٹس منیب کی عدم شرکت پر ملتوی

سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف شوکاز واپس لے لیا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist