تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دشمن ممالک ریاست پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں‘، سابق دہشت گرد کمانڈر

by ویب ڈیسک
جنوری 24, 2025
دشمن ممالک ریاست پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں‘،  سابق دہشت گرد کمانڈر
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ میں صوبائی وزرا اور انسپکٹر جنرل پولیس کے ساتھ بلوچستان میں مختلف دہشت گرد تنظیموں کو چھوڑنے والے دہشت گرد کمانڈر نجیب نے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ براہمداغ بگٹی کے کہنے پر 2 گروپس بنائے، ایک گروپ کی قیادت نجیب  جبکہ دوسرے گروپ کی قیادت گلزار شنبے کر رہا تھا، گروپس کی قلات میں ٹریننگ کرائی جس کے بعد بی آر پی مکران میں فعال ہوگئی، جس کے بعد ریاست اور سیکیورٹی فورسز کو کافی نقصان پہنچایا۔تنظیم سے وابستگی ناپختہ عمر میں ہوئی، عمر 14، 15 برس تھی جب اس تنظیم میں شامل ہویے، کم علمی اور کم شعور کی وجہ سے ریاست پاکستان کے خلاف نفرت دل و دماغ میں بھری گئی، ریاست پاکستان اور سیکیورٹی فورسز کو بے تحاشہ نقصان پہنچایا سابق دہشت گرد کمانڈر نجیب کے مطابق اگر آپ کسی لیڈر کے مفادات کے برعکس کھڑے ہوں تو آپ کو مار دیا جائے گا یا کسی ہمسایہ ملک میں گرفتار کیا جائے گا، اس اقدام سے اُن کی  واپسی کا عزم مضبوط ہوگیا اور موقع ملا کے ریاست میں آکر ریاست کے اندر رہتے ہوئے مسائل کے حل کے لیے پرامن طریقے سے جدوجہد کریں۔ ان کے مطابق دہشت گرد تنظیمیں نوجوانوں کو استعمال کرتی ہیں، دہشت گردوں کے بچے بیرون ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں، ان کا اصلی کا مقصد امن و امان کو خراب کرنا ہے۔

Previous Post

آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، 3 پاکستانی بھی شامل

Next Post

26ویں ترمیم ختم کرنے کا اختیار صرف پارلیمان کو ہے

Next Post
آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا، بلاول بھٹو زرداری

26ویں ترمیم ختم کرنے کا اختیار صرف پارلیمان کو ہے

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist