تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹرمپ کا افتتاحی دعائیہ تقریب کی پادری سے معافی کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
جنوری 22, 2025
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کس سے جان کا خطرہ؟
Share on FacebookShare on Twitter

ڈونلڈ ٹرمپ کے  سوشل میڈیا پر جاری بیان کے مطابق چرچ میں ہونے والی افتتاحی دعائیہ تقریب کی پادری بائیں بازو کی انتہا پسند اور ٹرمپ کی مخالف ہیں۔ پادری کے بات کرنے کا انداز ناگوار تھا، وہ اور ان کا چرچ عوام سے معافی مانگیں۔ یاد رہے کہ  پادری نے دعائیہ تقریب میں کہا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ تارکینِ وطن میں خوف کا بیج بو رہے ہیں۔  انہوں نے صدر ٹرمپ سے تارکینِ وطن کے خلاف اقدامات پر نظرِ ثانی کی اپیل کی تھی۔ ان کا تو یہ بھی کہنا تھا کہ  یہ لوگ ہمارے کھیتوں میں کام کرتے ہیں، ہماری عمارتوں کو صاف رکھتے ہیں، یہ لوگ ریسٹورنٹس میں ہمارے گندے برتن دھوتے ہیں۔یہ لوگ شاید امریکی شہری نہ ہوں اور نہ ہی ان کے پاس ضروری دستاویز ہوں لیکن ان میں زیادہ تر لوگ جرائم پیشہ نہیں ہیں۔ یاد رہے کہ  امریکی صدر ٹرمپ نے غیر قانونی تارکینِ وطن کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Previous Post

مسئلہ کرنٹ اکاؤنٹ اور فسکل اکاؤنٹ کا جڑواں خسارہ رہا ہے

Next Post

کسی ایک سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ کا تاثرغلط ہے

Next Post
مخصوص نشستوں کا معاملہ : الیکشن کمیشن نے وضاحت چیلنج کردی

کسی ایک سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ کا تاثرغلط ہے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist