تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی جرسی پر "پاکستان”کا نام نہیں

by ویب ڈیسک
جنوری 21, 2025
چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی جرسی پر "پاکستان”کا نام نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی میڈیا کےمطابق بی سی سی آئی نے ٹیم کی جرسی پر پاکستان کا نام چھاپنے پراعتراض کیا ہے ۔بھارت نہیں چاہتا کہ اُس کے کھلاڑیوں کی شرٹس پرپاکستان کا نام ہو،پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا میزبان ہوگا مگر بھارتی کھلاڑیوں  کی جرسی پرمیزبان ملک پاکستان کا نام نہیں ہوگا۔ قوانین کےمطابق آئی سی سی ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کی شرٹس پر میزبان ملک کا نام درج ہوتا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کےمیچز نیوٹرل ویبیو دبئی میں ہوں گے،بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں ٹائٹل مقابلہ بھی دبئی میں ہوگا،میگا ایونٹ کا میزبان پاکستان ہے۔۔ایونٹ کی جرسی پر اس میزبان ملک کا نام درج ہوتا ہے لیکن بھارت اب یہاں بھی سیاست کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ انڈیا کی جرسیوں پر پاکستان کا نام چھاپنے سے انکار کرکے ‘کرکٹ میں سیاست’ لانے کی کوشش ہے جبکہ کیپٹنز میٹ اور افتتاحی تقریب کے دوران اپنے کپتان روہت شرما کو بھی پاکستان بھیجنے سے انکار کیا جارہا ہے تاکہ میزبان کا نام خراب کیا جاسکے۔جس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

Previous Post

سپریم کورٹ کے 3 ججز کا چیف جسٹس اور سربراہ آئینی بینچ کو خط

Next Post

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

Next Post
کے پی میں طلباء یونین بحال کرنے کا اعلان

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist