تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ: کورونا اور انفلوئنزا کیسز پر اسپتالوں میں ہنگامی گائیڈ لائنز جاری

by ویب ڈیسک
جنوری 20, 2025
خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 کیسز
Share on FacebookShare on Twitter

محکمۂ صحت سندھ نے کورونا اور انفلوئنزا ایچ ون این ون کیسز پر اسپتالوں میں ہنگامی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ محکمۂ صحت سندھ نے متعلقہ شعبوں کو ہدایت کی ہے کہ مشتبہ اور تصدیق شدہ کیسز کی بر وقت رپورٹنگ یقینی بنائیں، صحت کے مراکز میں پی پی ای اور دیگر ضروری اشیا کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔ سرکاری اور نجی صحت کے مراکز میں انفیکشن کنٹرول کے اقدامات کو مزید مضبوط کریں، عوامی آگاہی مہم شروع کریں، ماسک پہننے، ہاتھ دھونے اور سماجی فاصلے پر زور دیں۔  محکمۂ صحت کے مطابق کورونا وائرس اور ایچ ون این ون کی علامات سے متعلق بروقت طبی امداد کی اہمیت پر معلومات فراہم کریں، ان کے کیسز، اقدامات اور مسائل کی ہفتہ وار رپورٹ جمع کروائیں۔  صوبائی محکمۂ صحت نے کہا کہ عوامی صحت کے تحفظ کے لیے ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔

Previous Post

نادرا کی کراچی میں نئی سروس ، شہریوں کی سہولت کا بڑا اقدام

Next Post

نیو گوادر ایئر پورٹ کا افتتاح، پہلی پرواز لینڈ

Next Post
نیو گوادر ایئر پورٹ کا افتتاح، پہلی پرواز لینڈ

نیو گوادر ایئر پورٹ کا افتتاح، پہلی پرواز لینڈ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist