تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بلاول بھٹو کو ٹرمپ کی حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ وزارت خارجہ کے ذریعے نہیں ملا

by ویب ڈیسک
جنوری 16, 2025
بلاول بھٹو کو  ٹرمپ کی حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ وزارت خارجہ کے ذریعے نہیں ملا
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ ایسی اطلاعات ہیں کہ بلاول بھٹو کو نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ ملا ہے لیکن یہ وزارت خارجہ کے ذریعے نہیں آیا اس لیے اس پر بات نہیں کریں گے، صدر ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں پاکستانی  سفیر شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان 15 جنوری کو ہونے والے غزہ جنگ بندی معاہدے کو خوش آئند قرار دیتا ہے، امید کرتے ہیں کہ یہ جنگ بندی مستقل بنیادوں پر ہو۔ 10 جنوری کو پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعاون کا جائزہ اجلاس بیجنگ میں ہوا۔افغانستان میں بھارتی سیکریٹری خارجہ کے دورے کے بارے میں بات کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان ایک خودمختار ملک ہے اور کسی کے ساتھ بھی تعلقات رکھ سکتا ہے۔

Previous Post

3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا

Next Post

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز بہت اہم ہے

Next Post
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز بہت اہم ہے

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز بہت اہم ہے

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist