تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی نے حکومت کو تحریری مطالبات پیش کر دیے

by ویب ڈیسک
جنوری 16, 2025
پی ٹی آئی نے حکومت کو تحریری مطالبات پیش کر دیے
Share on FacebookShare on Twitter

 تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا چارٹر آف ڈیمانڈ تیار کرلیا گیا جب کہ علی امین گنڈا پور کے علاوہ مذکراتی کمیٹی اراکین نے دستخط کر دیے جب کہ حکومت کی مذاکراتی کمیٹی میں پیش کردہ مطالبات کے نکات بھی منظر عام پر آگئے۔ عمر ایوب نے چارٹر آف ڈیمانڈ اسپیکر قومی اسمبلی کے ساتھ شیئر کردیا۔ معلوم ہوا ہے کہ  پی ٹی آئی  تحریری چارٹر آف ڈیمانڈ مذاکراتی کمیٹی اجلاس میں پیش کرے گی، عمر ایوب بطور اپوزیشن لیڈر  اور پی ٹی آئی مزکراتی کمیٹی سربراہ  کے طور پر چارٹر آف ڈیمانڈ تحریر کیے۔ چارٹر آف ڈیمانڈ  2 نکات اور 3 صفحات پر مشتمل ہے،  اس میں پی ٹی آئی  نے  9 مئی اور 26 نومبر جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا، پی ٹی آئی نے اپنے مطالبے میں حکومت کو ٹائم فریم دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت جوڈیشل کمیشن پر 7روز میں فیصلہ کرے، اس میں جیلوں میں قید سیاسی رہنماؤں اور کارکنان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔اس میں مزید کہا گیا کہ 9 مئی کمیشن تحقیقات کرے تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی گرفتاری کے حالات کی قانونی حیثیت کیا ہے۔ کمیشن گرفتاری کے طریقہ کار کی قانونی حیثیت اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں رینجرز اور پولیس کے داخلے کے ذمہ دار افراد کا تعین کرے۔ کمیشن عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پیش آنے والے واقعات؛ خاص طور پر ان حالات کی تحقیقات جن میں افراد کے گروپز حساس مقامات تک پہنچے۔ کمیشن حساس مقامات  کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگز کا جائزہ لے، کمیشن اگر  سی سی ٹی وی فوٹیج دستیاب نہیں تو اس کی عدم دستیابی کی وجوہات کا تعین کرے۔ کمیشن تحقیقات  کرےکیا 9 مئی 2023 کے حوالے سے کسی ایک فرد کے خلاف متعدد ایف آئی آرز درج کی گئیں اور قانون کے عمل کا غلط استعمال کرتے ہوئے مسلسل گرفتاریاں کی گئیں؟ متن کے مطابق  کمیشن حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ کی بندش کے نفاذ کی قانونی حیثیت اور اس کے اثرات کا جائزہ لے۔

Previous Post

سندھ: گراؤنڈ کی گئی گاڑیاں نیلام کرنےکا فیصلہ

Next Post

سیف علی خان گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی، اسپتال منتقل

Next Post
سیف علی خان گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی، اسپتال منتقل

سیف علی خان گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی، اسپتال منتقل

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist