تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری

by ویب ڈیسک
جنوری 14, 2025
چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری
Share on FacebookShare on Twitter

چیمپیئنزٹرافی سے قبل چیمپئن ٹیم کی سفید جیکٹ کی رونمائی کی گئی،ویڈیو میں وسیم اکرم کو سفید بلیزر کی اہمیت بتاتے ہوئے دکھایا گیا،وسیم اکرم  کہتے ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی بہترین میں سے بہترین کی نمائندگی کرتی ہے،سفید جیکٹ عظمت کی علامت ہے۔  عالمی کرکٹ کمیونٹی میں ایونٹ کا جوش و خروش پیدا ہوگا،چیمپئنز ٹرافی میں سب سے مضبوط ٹیم ٹورنامنٹ جیتتی نظر آئے گی۔ یاد رہے کہ  آئی سی سی  چیمپیئنزٹرافی میلہ 19 فروری سے سجے گا،افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 19 فروری کو کھیلا جائے گا۔

Previous Post

کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی

Next Post

الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی 45 فیصد سستی کرنے کا اعلان

Next Post
بجلی کی قیمت اور کم ہوں گی

الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی 45 فیصد سستی کرنے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist