تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جانوروں کا ہی نہیں سیاسی جماعتوں کی بیماریوں کا بھی اچھا علاج کریں گے

by ویب ڈیسک
جنوری 9, 2025
جانوروں کا ہی نہیں سیاسی جماعتوں کی بیماریوں کا بھی اچھا علاج کریں گے
Share on FacebookShare on Twitter

پاک پتن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ صوبے میں آٹے اور روٹی کی قیمت بڑھنے نہیں دی، باقی صوبوں میں بڑھ گئی ہے، پاکستان میں مہنگائی کم ہوئی ہے، اسٹاک مارکیٹ نے 76 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ نواز شریف دور کے بعد معیشت کے حوالے سے ایک بار پھر اچھی خبریں مل رہی ہیں ، آج نواز شریف کی بیٹی کی حکومت میں عوام کو ترقیاتی اسکیموں کا ثمر مل رہا ہے۔ مریم نواز کہتی ہیں کہ  لائیو اسٹاک اسکیم کارڈ حاصل کرنے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں، لائیو اسٹاک پروگرام کے لیے بڑی شرائط نہیں رکھیں، 90 ہزار لوگوں کو لائیو اسٹاک کارڈ دیے جائیں گے۔ انہوں نےمزید کہا کہ ناصرف جانوروں کی بیماریوں کا علاج کریں گے بلکہ کئی سیاسی جماعتوں کو جو بیماریاں ہیں اس کا بھی اچھا علاج کریں گے۔

Previous Post

بجلی کی قیمت اور کم ہوں گی

Next Post

لاس اینجلس میں آگ پھیلنے پر امریکی حکام پریشان

Next Post
لاس اینجلس میں آگ پھیلنے پر امریکی حکام پریشان

لاس اینجلس میں آگ پھیلنے پر امریکی حکام پریشان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist