تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں سردی : دسمبر سے اب تک 63 بے گھر افراد جاں بحق

by ویب ڈیسک
جنوری 8, 2025
کراچی میں سردی : دسمبر سے اب تک 63 بے گھر افراد جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

شہر قائد کے مختلف علاقوں سے بے گھر افراد کی لاشیں دسمبر سے ملنے کا سلسلہ شروع ہوا جو تاحال جاری ہے۔ 7 جنوری تک ملنے والی لاشوں کی کل تعداد 63 بتائی جارہی ہے۔ چھیپا فاؤنڈیشن کے چوہدری شاہد حسین نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مختلف مقامات سے ملنے والی بیشتر لاشیں ناقابل شناخت تھیں، جن کی تدفین کی جاچکی ہے، جاں بحق ہونے والے زیادہ تر افراد نشے کے عادی ہیں۔  13 سے زائد ایسے افراد ہیں جو ممکنا طور پر یخ بستہ ہواؤں اور ٹھنڈ لگنے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے۔ یاد رہے کہ  کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ دنوں میں شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری تک بھی ریکارڈ کیا جاچکا ہے۔

ایسے حالات میں سڑکوں، فلائی اوورز کے نیچے سونے والے بے گھر افراد کی دشواریاں بڑھ گئی ہیں۔ سڑکوں پر بے گھر افراد کی ایک بڑی تعداد وہ ہیں جو نشے کے عادی ہیں جو نشے کی زائد مقدار کی وجہ سے بھی ہلاک ہوجاتے ہیں۔

Previous Post

پاکستانی شخصیات ’دی مسلم 500: دنیا کے سب سے بااثر مسلمان ‘ میں شامل

Next Post

کینیڈا قیامت تک امریکا کا حصہ نہیں بنے گا، جسٹن ٹروڈو

Next Post
کینیڈا: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں 3 بھارتی شہری گرفتار

کینیڈا قیامت تک امریکا کا حصہ نہیں بنے گا، جسٹن ٹروڈو

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist