تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی مشرقی ریاستوں کو طاقت ور سرمائی طوفان کا سامنا

by ویب ڈیسک
جنوری 6, 2025
امریکی  مشرقی ریاستوں کو طاقت ور سرمائی طوفان کا سامنا
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی  مشرقی ریاستوں کو طاقت ور موسم سرما کے طوفان کا سامنا ہے۔ لگ بھگ نصف ریاستوں میں شدید برف باری کے حوالے سے خبردار کردیا ہے۔ مغربی کنساس سے میری لینڈ، ڈیلاویئر اور ورجینیا تک 25 ریاستوں میں شدید برفباری سے 6 کروڑ افراد متاثر ہوں گے۔

کچھ علاقوں میں 40 میل فی گھنٹہ یخ بستہ ہوائیں چلنے اور 10 برسوں  میں سب سے زیادہ 15 انچ سے زائد برف پڑنے کی پیش گوئی سامنے آئی ہے۔ ریاست کنساس کی ہائی وے پر ایک روز میں 50 ٹریفک حادثات ہوئے ہیں، جن میں 20 افراد زخمی ہوچکے جبکہ حکام نے عوام کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Previous Post

ٹیکنالوجی فائدہ مند ہونے کے ساتھ بہت بڑا خطرہ بھی بن چکی ہے

Next Post

یونان کشتی حادثہ: ایڈیشنل جج نے وزیر اعظم، وزرائے داخلہ و خارجہ کو طلب کر لیا

Next Post
یونان کشتی حادثہ: ایڈیشنل جج نے وزیر اعظم، وزرائے داخلہ و خارجہ کو طلب کر لیا

یونان کشتی حادثہ: ایڈیشنل جج نے وزیر اعظم، وزرائے داخلہ و خارجہ کو طلب کر لیا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist