تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹیکنالوجی فائدہ مند ہونے کے ساتھ بہت بڑا خطرہ بھی بن چکی ہے

by ویب ڈیسک
جنوری 6, 2025
ٹیکنالوجی فائدہ مند ہونے کے ساتھ بہت بڑا خطرہ بھی بن چکی ہے
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں ناصر شاہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ٹیکنالوجی فائدہ مند ہونے کے ساتھ بہت بڑا خطرہ بھی بن چکی ہے، سائبر اسپیس ایک نیا محاذ ہے جس کے دفاع کیلئے پاکستان  تگ ودو کررہا ہے، امریکا جیسے ملک کو بھی سائبر سکیورٹی کے چیلنجز درپیش ہیں۔ پاکستان نے  تاخیر سے قدم اٹھایا لیکن ملکی  سلامتی کیلئے اقدامات کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ  ماضی میں ترقی کی تین اڑانیں کریش ہوتے دیکھ چکے ہیں۔ پیپلز پارٹی ہمارے ساتھ حکومت میں شریک ہے، اڑان پاکستان حکومت کا نہیں قوم اور پاکستان کے مستقبل کا منصوبہ ہے، اس کے اسٹیک ہولڈر 24 کروڑ عوام ہیں، منصوبے پر خیبرپختونخوا حکومت کو بھی اعتماد میں لیا گیا ہے۔ احسن اقبال کہتے ہیں کہ  وفاقی حکومت سندھ میں ترقیاتی فنڈز بھرپور طریقے سے جاری کرے گی اور سیلاب سے یہاں جو تباہی ہوئی اس سے نکلنے میں صوبائی حکومت کی مدد کرے گی۔

Previous Post

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری کو

Next Post

امریکی مشرقی ریاستوں کو طاقت ور سرمائی طوفان کا سامنا

Next Post
امریکی  مشرقی ریاستوں کو طاقت ور سرمائی طوفان کا سامنا

امریکی مشرقی ریاستوں کو طاقت ور سرمائی طوفان کا سامنا

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist