تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرم: فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر زخمی، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر قافلہ روک دیا گیا

by ویب ڈیسک
جنوری 4, 2025
کرم: فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر  زخمی، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر قافلہ روک دیا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

 لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی طرف  سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے،  اس واقعے میں ڈپٹی کمشنر کرم جاوید محسود اور 3سکیورٹی اہل کار زخمی ہو گئے۔  مندوری میں فائرنگ کا نشانہ بننے والے ڈپٹی کمشنر کرم جاوید محسود کو زخمی حالت میں تحصیل لوئر علیزئی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ انہیں 3 گولیاں لگی ہیں، جو ایک کندھے اور2 ٹانگوں پر لگیں۔  تحصیل علی زئی ضلع کرم میں عرفانی کلی کے قریب سرکاری گاڑیوں پر پتھراؤ اور فائرنگ کی اطلاعات ملی ہیں۔ صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کو علیزئی اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ انہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کرنے کے لیے بندوبست کیا جا رہا ہے جب کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر قافلے کو فی الحال روک دیا گیا ہے۔

Previous Post

سسٹم میں عارضی بینڈوتھ کو شامل کر لیا گیا، پی ٹی اے

Next Post

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری کو

Next Post
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری کو

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist