تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اداکارہ نرگس اور شوہر کے درمیان صلح

by ویب ڈیسک
جنوری 3, 2025
اداکارہ نرگس اور شوہر کے درمیان صلح
Share on FacebookShare on Twitter

نرگس اور ان کے شوہر انسپکٹر بشیر احمد کی طرف  سے لاہور کی مقامی عدالت میں صلح نامہ جمع کرایا گیا، جس کے تحت دونوں فریقین نے باہمی رضامندی سے اختلافات ختم کردیے۔ اداکارہ نرگس کے وکیل کا کہنا تھا کہ دونوں فریقین نے قریبی رشتے داروں اور خاندان کے بزرگ افراد کے کہنے پر صلح کی۔انسپکٹر بشیر نے عدالت سے استدعا کی کہ ان کی  طرف  سے عبوری ضمانت کی دائر کردہ درخواست کو واپس لینے کی منظوری دی جائے۔ عدالت نے انسپکٹر بشیر کی درخواست قبول کرتے ہوئے ان کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کرتے ہوئے صلح نامے کو قبول کرلیا۔

معلوم ہوا ہے کہ انسپکٹر بشیر احمد اور نرگس کے درمیان صلح نامے کے نکات منظر عام پر نہیں آئے۔ یاد رہے کہ  اداکارہ نرگس نے شوہر کے خلاف بدترین جسمانی تشدد کا مقدمہ دائر کرایا تھا، جس کے بعد شوہر نے قبل از گرفتاری ضمانت لے لی تھی۔  اداکارہ نرگس نے نومبر 2024 میں شوہر پر بدترین تشدد کے الزامات عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف لاہور کے علاقے ڈیفینس کے تھانے میں مقدمہ دائر کرایا تھا۔ شوہر کی طرف سے مبینہ تشدد کیے جانے کے بعد نرگس کی تشدد کی ویڈیوز اور تصاویربھی جاری ہوئیں۔

Previous Post

نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان

Next Post

سوشل میڈیا پر جھوٹ کا طوفان اٹھایا گیا

Next Post
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کو پیر کے لیے نوٹس جاری

سوشل میڈیا پر جھوٹ کا طوفان اٹھایا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist