تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لشکر کشی کرنے والوں کو دہشت گرد سمجھا جائے گا، پختونخوا حکومت

by ویب ڈیسک
جنوری 3, 2025
لشکر کشی کرنے والوں کو دہشت گرد سمجھا جائے گا، پختونخوا حکومت
Share on FacebookShare on Twitter

خیبر پختونخوا حکومت کے صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کرم امن معاہدے کے حوالے سے بیان کے مطابق ہفتے کو جانے والے قافلے کے سفری اور حفاظتی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔  ایپکس کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں علاقے کو اسلحے اور بنکرز سے پاک کیا جائے گا۔ مشیر اطلاعات کے مطابق معاہدے  کے مطابق اسلحہ جمع کرنے کے لیے دونوں فریق 15 دنوں کے اندر اندر مربوط لائحہ عمل دیں گے۔ اسلحہ کے آزادانہ نمائش و استعمال پر پابندی ہوگی اور اسلحہ خریدنے کے لیے چندہ جمع کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ معاہدے کے تحت  فریقین کے ہر قسم کے بنکرز کی تعمیر پر پابندی ہوگی جب کہ علاقے میں پہلے سے موجود بنکرز ایک ماہ  کے اندر ختم کیے جائیں گے۔  بنکرز کی مسماری کے بعد جو بھی فریق لشکر کشی کرے گا، ان کو دہشت گرد سمجھ کر کارروائی کی جائے گی۔

Previous Post

لندن: سارہ شریف کا قاتل باپ جیل میں ساتھی قیدیوں کے حملے میں زخمی

Next Post

سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن پاکستان کی اپنی ذمہ داریوں کا آغاز

Next Post
پاکستان 2 سال کیلئے سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن بن گیا

سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن پاکستان کی اپنی ذمہ داریوں کا آغاز

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist