تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں 6 مقامات پر دھرنے ختم کرا دیےگئے

by ویب ڈیسک
دسمبر 31, 2024
کراچی میں  6 مقامات پر دھرنے ختم کرا دیےگئے
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں گزشتہ کئی دن  سے جاری دھرنے ختم کرانے کے لیے پولیس کا ایکشن ، کارروائی کرتے ہوئے 10 میں سے 6 مقامات پر دھرنے ختم کرادیے گئے ہیں۔ ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  جوہر چورنگی سے جوہر موڑ آنے اور جانے والے راستہ کھول دیا گیا جبکہ فائیو اسٹار چورنگی پر احتجاج ختم ہونے کے بعد روڈ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ عباس ٹاؤن میں دھرنا ہولیس نے ختم کرادیا،  اس دوران  مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا جب کہ پولیس نے دھرنے کا ٹینٹ اکھاڑ دیا۔سرجانی کے ڈی اے فلیٹ پر احتجاجی دھرنا ختم کرا دیا گیا، ضلع سینٹرل میں 5 اسٹار چورنگی پر دیا جانیوالا دھرنا ختم ہوگیا، ضلع شرقی میں گلستان جوہر میں احتجاجی دھرنا ختم کردیا گیا۔ اسی طرح نواب صدیق علی خان روڈ چورنگی ناظم آباد نمبر 1 اور 2 کو کھول دیا گیا، شاہراہ پاکستان مین عائشہ منزل چورنگی کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا، انچولی شاہراہ پاکستان، سہراب گوٹھ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ یاد رہے کہ مذہبی جماعت کے 10 مقامات پر گزشتہ کئی روز سے دھرنے جاری تھے جب کہ ایک اور مذہبی جماعت نے آج 60 مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کر رکھا ہے۔

Previous Post

توشہ خانہ 2؛ بانی پی ٹی آئی کو بطور وزیراعظم ملنے والے تحائف کی فہرست عدالت میں پیش

Next Post

سال نو کی آمد اور کراچی میں ٹریفک پلان اور پابندیاں

Next Post
دھوکے باز کال سے ہوشیار رہیں

سال نو کی آمد اور کراچی میں ٹریفک پلان اور پابندیاں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist