تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پارا چنار کی صورتحال: کراچی میں 5ویں روز بھی دھرنا جاری

by ویب ڈیسک
دسمبر 30, 2024
پارا چنار کی صورتحال: کراچی میں 5ویں روز بھی دھرنا جاری
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں پارا چنار کے مظاہرین سے اظہار یکجہتی کے لیے مجلس وحدت المسلمین کی طرف سے شہر  کے مختلف علاقوں اور مرکزی شاہراؤں پر دھرنے 5 ویں  روز بھی جاری ہیں۔  اس وقت 12 مقامات پر احتجاج کیا جارہا ہے جب کہ رات سے جوہر موڑ پر بھی دھرنے کا آغاز کردیا گیا ہے۔کراچی میں مختلف مقامات پر دھرنوں کے باعث ٹریفک کو متبادل ٹریک پر چلایا جارہا ہے جب کہ شہر میں مختلف مقامات پر پارا چنار میں ہونے والے واقعے پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ٹریفک پولیس کے مطابق شارعِ فیصل پر ناتھا خان پل اور ملیر 15 میں جاری دھرنا ختم کردیا گیا ہے، 26 دسمبر سے بند شارعِ فیصل کے دونوں اطراف کی سڑکیں کھول دی گئی ہیں۔

Previous Post

میلبورن کرکٹ میدان میں تماشائی کی آمد کا 87 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

Next Post

فتح جنگ کے قریب موٹروے پر بس حادثے کا شکار، 10 افراد جاں بحق

Next Post
فتح جنگ کے قریب موٹروے پر بس حادثے کا شکار، 10 افراد جاں بحق

فتح جنگ کے قریب موٹروے پر بس حادثے کا شکار، 10 افراد جاں بحق

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist