تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چوتھا ٹیسٹ: آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رنز سے شکست دیدی

by ویب ڈیسک
دسمبر 30, 2024
چوتھا ٹیسٹ: آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رنز سے شکست دیدی
Share on FacebookShare on Twitter

ملیبورن میں آسٹریلیا نے بارڈر گواسکر ٹرافی سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 184 رنز سے ہرا کر 5 میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی جب کہ اس شکست کے ساتھ ہی بھارت کے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کے امکانات بھی کم و بیش ختم ہوچکے ہیں۔ آسٹریلیا نے میزبان بھارت کو جیت کے لیے 340 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں پوری بھارتی ٹیم  صرف 155 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی، 9 بھارتی کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخلہ نہ ہوسکے۔

بھارت کو میچ جیت کر سیریز میں برتری حاصل کرنے کے لیے آخری روز 339 رنز درکار تھے تاہم پوری بھارتی ٹیم 155 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی۔ یشسوی جیسوال نے کچھ مزاحمت دکھائی وہ 84 رنز بنانے میں کامیاب رہے جب کہ ریشبھ پانٹ نے 30 رنز بنائے۔کپتان روہت شرما 9، کے ایل راہل صفر، ویرات کوہلی 5، روینڈرا جڈیجا 2، نتیش کمار ریڈی ایک، واشنگٹن سندر 5 اور آکاش دیپ 7 رنز ہی بناسکے۔ آسٹریلیا کے پیٹ کمنز اور اسکاٹ بولینڈ نے 3،3 جب کہ ناتھن لیون نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ کپتان پیٹ کمنز کو دونوں اننگز میں بیٹنگ اور باؤلنگ میں بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

Previous Post

یورپ میں تمام اسمارٹ فونز، ٹیبلٹس، کیمروں کیلئے ٹائپ سی چارجر لازمی قرار

Next Post

میلبورن کرکٹ میدان میں تماشائی کی آمد کا 87 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

Next Post
میلبورن کرکٹ میدان میں تماشائی کی آمد کا 87 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

میلبورن کرکٹ میدان میں تماشائی کی آمد کا 87 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist