تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کا معاملہ : آئی جی اسلام آباد کے 11 ملزمان کو نوٹس

by ویب ڈیسک
دسمبر 24, 2024
خاتون ورکر کے ساتھ زیادتی کے واقعے کی حقیقت
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر آئی جی اسلام آباد نے11 ملزمان  صبغت ورک، محمد ارشد، عطاالرحمان،اظہرمشوانی،عروسہ ندیم شاہ ،محمد علی ملک شاہ زیب ورک،موسی ورک، اکرام کٹھانہ،تقویم صدیق اورمحمد نعمان افضل کو جاری کئے گئے۔  نوٹس میں جے آئی ٹی نے ملزمان کو 24 دسمبر کو طلب کر رکھا ہے،ان ملزمان نےسوشل میڈیا پر جھوٹے پروپگنڈےکے ذریعے پاکستان میں انتشار پھیلایا۔ وفاقی حکومت نےسوشل میڈیا پر جرائم کی روک تھام کے لئے  ایکٹ 2016 کے سیکشن 30 کے مطابق  آئی جی پولیس کےماتحت ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل دی۔ جے آئی ٹی ملزمان اور ان کےساتھیوں کے پسِ پردہ مقاصد کا تعین کرنے کےلیےمعاملے کی تحقیقات کر رہی ہے،مزید مجرموں کی شناخت اور ان کے خلاف قابل اطلاق قوانین کے تحت کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،جے آئی ٹی کے پاس ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد  بھی ہیں۔

Previous Post

بھارت کرکٹ کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہا ہے، برطانوی اخبار

Next Post

گوگل پر تلاش شخصیات

Next Post
گوگل پر تلاش شخصیات

گوگل پر تلاش شخصیات

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist