تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وی پی اینز کی رجسٹریشن کیلئے نئی لائسنسنگ کیٹیگری متعارف کرانے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
دسمبر 24, 2024
مفت وی پی این سروسز ختم،  استعمال کے لیے رجسٹریشن لازمی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی  نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس  یعنی وی پی این کی رجسٹریشن کے حوالے سے گزشتہ  کوششوں کے مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہونے کے بعد نئی حکمت عملی وضع کرلی۔ معلوم ہوا ہے کہ پی ٹی اے نے ایک نئی لائسنسنگ کیٹیگری متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت کمپنیاں وی پی این کی خدمات کی فراہمی کے لیے اجازت نامے کی درخواست دے سکیں گی۔ جس کے بعد غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کا مسئلہ حل ہوجائے گا، کیونکہ لائسنس یافتہ کمپنیوں کے ذریعے فراہم کردہ پراکسیز کے علاوہ تمام وی پی اینز کو غیر رجسٹرڈ اور بلاک سمجھا جائے گا۔ معلوم ہوا ہے کہ لائسنس یافتہ سروس فراہم کنندگان کے تعاون سے حکام وی پی این ٹریفک کی نگرانی کر سکیں گے، کیونکہ پراکسی نیٹ ورکس کی طرف سے فراہم کردہ گمنامی حکام کی سب سے بڑی مشکل میں سے ایک ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق اس نے پاکستان میں خدمات فراہم کرنے والوں کو ڈیٹا خدمات کے لیے کلاس لائسنس کی فراہمی کا آغاز دوبارہ سے کردیا ہے۔ وی پی این سروس فراہم کنندگان کو وی پی این اور متعلقہ خدمات کی فراہمی کے لیے ڈیٹا کا کلاس لائسنس (ڈیٹا سروسز) حاصل کرنا ہوتا ہے۔ اس منصوبے میں کہا گیا ہے کہ مقامی کمپنیاں جو پاکستان کے قوانین، اپنے لائسنس کی شرائط اور ریگولیٹری دفعات کی پابند ہیں، صارفین کو پراکسی خدمات فراہم کریں گی۔

Previous Post

2025 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟

Next Post

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس

Next Post
بنوں میں فائرنگ سے پولیو ورکر جاں بحق

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist