تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گالی گلوچ اور پگڑیاں اچھالنے کا سبق دینے والا نوجوانوں کا ہمدرد نہیں

by ویب ڈیسک
دسمبر 23, 2024
کسی کی گالم گلوچ کی فکر نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں ہونہار اسکالرشپ پروگرام کی افتتاحی تقریب میں طلبہ و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے مریم نوازکا کہنا تھا کہ کیا کوئی ماں اپنے بچوں سے یہ کہے گی کہ جلادو، آگ لگادو، سر توڑ دو، ہاتھ میں ڈنڈے اور پیٹرول بم پکڑلو، اور پھر اس کے بعد اپنے بچے آرام سے بیٹھے ہیں اور لوگوں کے بچے جیلوں میں رُل رہے ہوتے ہیں، یہ مستقبل میں آپ کے لیے بالکل بھی نہیں چاہتی، نہ یہ راستہ آپ نے اپنے لیے چننا ہے۔ گالی دینا، گریبان پکڑلینا، بڑے چھوٹے کا لحاظ نہ کرنا ہماری اخلاقیات نہیں ہیں، ہماری ایک قومی اخلاقیات اور پہچان ہونی چاہیے۔ مریم نواز کے مطابق اب مجھ پر کسی گالی کسی نعرے کاکوئی اثر نہیں ہوتا، میں نے جیلیں بھی برداشت کرلیں، عدالتوں کے دھکے بھی کھائے، چار پانچ سال کوئی چھوٹا عرصہ نہیں ہوتا، اپنے مخالفین کا شکریہ ادا کرنا چاہیے جنہوں نے مجھے اتنا طاقتور بنایا۔

Previous Post

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات شروع

Next Post

ایران میں صرف خواتین کیلئے اپنی نوعیت کی پہلی پرواز

Next Post
ایران میں صرف خواتین کیلئے اپنی نوعیت کی پہلی پرواز

ایران میں صرف خواتین کیلئے اپنی نوعیت کی پہلی پرواز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist