تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: فیصلہ نہ سنایا جا سکا

by ویب ڈیسک
دسمبر 23, 2024
خواتین کو وراثت میں حق دینے کی حمایت پر خاتون پولیس افسر کی پذیرائی
Share on FacebookShare on Twitter

بانی  تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا محفوظ فیصلہ آج نہیں سنایا گیا۔ اس موقع پر  تحریک انصاف کے وکیل خالد یوسف کو عدالتی عملے نے نئی تاریخ سے آگاہ کر دیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے عملے نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا محفوظ فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا۔ یاد رہے کہ  18 دسمبر کو اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت مکمل ہو گئی تھی اور عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

Previous Post

سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں

Next Post

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات شروع

Next Post
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات شروع

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات شروع

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist