تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی منگنی کب ہوگی ؟

by ویب ڈیسک
دسمبر 20, 2024
ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی منگنی کب ہوگی ؟
Share on FacebookShare on Twitter

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دونوں شخصیات منگنی کرنے کے حوالے سے جلدی نہیں کر رہیں۔ ٹیلر سوئفٹ ٹریوس کیلسی کے ساتھ ہی کرسمس گزارنے کا منصوبہ بنا رہی ہیں اور امکان ہے کہ آنے والے دنوں میں ٹیلر سوئفٹ اپنے اور ٹریوس کیلسی کے اہلِ خانہ کے لیے دعوت کا اہتمام بھی کریں گی۔ اب معلوم ہوا ہے کہ ٹریوس کیلسی کو اپنے خاندان کی طرف سے ٹیلر سوئفٹ کو منگنی یا شادی کی باقاعدہ پیشکش کرنے کے لیے دباؤ کا سامنا ہے کیونکہ مشہور شخصیات ہونے کی وجہ سے اس جوڑے کی  منگنی کی افواہیں گردش کرتی رہتی ہیں۔منگنی کی قیاس آرائیوں کی خبریں اور کہانیاں ٹریوس کیلسی کی نظروں سے بھی گزری ہیں۔ اب میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کو اپنے تعلقات اور رشتے کے حوالے سے اگلا قدم اٹھانے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔  ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کو یہ باتیں انتہائی مزاحیہ لگتی ہیں کہ جب سے ان کی ملاقات ہوئی ہے تب سے وہ ہر روز منگنی کر رہے ہیں۔

Previous Post

اپیکس کمیٹی کا کرم میں تمام بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ

Next Post

سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں

Next Post
سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں

سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist