تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈھاکا پاکستان کے ساتھ 1971 سے پیدا ہونے والے مسائل حل کرکے آگے بڑھنے کا خواہشمند

by ویب ڈیسک
دسمبر 20, 2024
ڈھاکا پاکستان کے ساتھ 1971 سے پیدا ہونے والے مسائل حل کرکے آگے بڑھنے کا خواہشمند
Share on FacebookShare on Twitter

بنگلہ دیشی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے پاکستان کے ساتھ 1971 سے پیدا ہونے والے مسائل حل کرکے آگے بڑھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔قاہرہ میں ترقی پذیر ممالک کے ڈی 8 سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران بنگلہ دیش کے عبوری رہنما نے 1971 میں ڈھاکا کی اسلام آباد سے علیحدگی سے پیدا ہونے والی شکایات کو حل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا تھا کہ ’مسائل بار بار آتے رہے ہیں، آئیے ان مسائل کو حل کریں تاکہ ہم آگے بڑھ سکیں‘۔  وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر یونس سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تاریخی، مذہبی اور ثقافتی روابط کو اجاگر کیا اور دوطرفہ تعاون بالخصوص تجارت، عوامی رابطوں اور ثقافتی تبادلوں کے شعبوں میں پاکستان کی گہری خواہش کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں حالیہ مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور اعلیٰ سطح کے رابطوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Previous Post

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی، پاکستان اور بھارت میں معاہدہ ہو گیا

Next Post

ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کے ملزمان کو سزا سنا دی گئی

Next Post
ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کے ملزمان کو سزا سنا دی گئی

ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کے ملزمان کو سزا سنا دی گئی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist