تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی، پاکستان اور بھارت میں معاہدہ ہو گیا

by ویب ڈیسک
دسمبر 19, 2024
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی، پاکستان اور بھارت میں معاہدہ ہو گیا
Share on FacebookShare on Twitter

کرکٹ کی بین الاقوامی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی، پاکستان اور بھارت میں معاہدہ ہوگیا ہے۔ جس کے تحت 2027ء تک دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے ملک میں آئی سی سی ایونٹ کا میچ نیوٹرل وینیو پر کھیلیں گی۔8 ٹیموں کے چیمپئنز ٹرافی ایونٹ میں بھارت کے میچز ایک غیر جانبدار مقام پر کھیلے جائیں گے جبکہ بدلے میں آئی سی سی کے ان ایونٹس، جن کی میزبانی بھارت کرے گا، میں پاکستان اور بھارت کے میچز بھی نیوٹرل وینیوز پر منعقد ہوں گے۔

یہ اصول چیمپئنز ٹرافی 2025ء، خواتین کے ون ڈے ورلڈ کپ 2025ء اور مردوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء پر لاگو ہو گا، جو بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں ہو گا۔2028ء میں منعقد ہونے والا خواتین کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جو آئندہ ایونٹ سائیکل کا پہلا ٹورنامنٹ ہوگا اور پاکستان کو اس کی میزبانی دی گئی ہے، بھی اس معاہدے کے تحت آ سکتا ہے۔نیوٹرل وینیو کا انتخاب میزبان بورڈ کرے گا، جسے آئی سی سی کی منظوری درکار ہو گی۔

Previous Post

کرپشن کو آدھا کردیں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں

Next Post

ڈھاکا پاکستان کے ساتھ 1971 سے پیدا ہونے والے مسائل حل کرکے آگے بڑھنے کا خواہشمند

Next Post
ڈھاکا پاکستان کے ساتھ 1971 سے پیدا ہونے والے مسائل حل کرکے آگے بڑھنے کا خواہشمند

ڈھاکا پاکستان کے ساتھ 1971 سے پیدا ہونے والے مسائل حل کرکے آگے بڑھنے کا خواہشمند

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist