تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمر قید کاٹ کر رہا ہونے والے ملزم کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

by ویب ڈیسک
دسمبر 18, 2024
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ میں عثمان نامی ملزم کی جیل میں عمر قید کاٹنے کے بعد اپیل سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سرکاری پراسیکیوٹر کے مطابق اس کیس میں ملزم سزا کاٹ کر جیل سے بری ہو چکا جس پر جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے 2017 میں ملزم نے سزا کے خلاف جیل پٹیشن دائر کی تھی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ صدر پاکستان، گورنر اور پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ سے رپورٹ منگوانے کے اختیارات ہیں، فوجداری کیس پر تفتیشی کے لیے محض 350 روپے مختص کیے جاتے ہیں۔  جسٹس شہزاد ملک کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھائی گئی، انسداد دہشت گردی، اسپیشل کورٹ سمیت ماتحت عدلیہ میں ججز تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے۔ ڈپٹی ایڈوکیٹ جنرل یبرپختونخوا کو ثر علی کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا ہاؤس پر اسلام آباد میں حملہ ہوا، سپریم کورٹ نے کیا کیا ؟جس پر جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا آپ نے خیبرپختونخواہ ہاوس کے معاملہ پر آئینی درخواست دائر کی تھی؟عدالت میں سیاست نہ کریں، یہ عام لوگوں کے مقدمات ہیں، فوجداری اور سروس کے مقدمات میں صوبہ بھی انصاف کرے۔ عدالت نے ملزم کی عمر قید کی سزا کرکے جیل سے رہا ہونے کے سبب مقدمہ نمٹا دیا۔

Previous Post

انٹرنیٹ بند کرنے کا ہمارے پاس کوئی بٹن نہیں

Next Post

بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکی پابندیاں متعصبانہ ہیں، پاکستان

Next Post
بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکی پابندیاں متعصبانہ ہیں، پاکستان

بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکی پابندیاں متعصبانہ ہیں، پاکستان

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist