تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انٹرنیٹ بند کرنے کا ہمارے پاس کوئی بٹن نہیں

by ویب ڈیسک
دسمبر 18, 2024
انٹرنیٹ بند کرنے کا ہمارے پاس کوئی بٹن نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے  اظہارِ خیال کرتے ہوئےکہا کہ  آئی ٹی منسٹری انٹرنیٹ صارفین کی بہتری کے لیے کام کر رہی ہے، عاشورہ کے موقع پر بھی انٹرنیٹ بند نہیں کیا تھا۔ شزا فاطمہ خواجہ کے مطابق سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر کچھ ایشوز آ رہے ہیں، ڈیجیٹل سیکیورٹی کو یقینی بنانا ہے، شہریوں کو محفوظ بنانا ہے۔پوری کابینہ آئی ٹی منسٹری کے پیچھے کھڑی ہوئی ہے۔ پچھلے سال سے انٹرنیٹ میں 28 فیصد بہتری آئی ہے۔قومی سلامتی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے، اپریل میں فور جی اور فائیو جی اسپیکٹرم ہو گا۔

Previous Post

وزیراعظم کا جھانسہ دیکر باہر بھجوانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

Next Post

عمر قید کاٹ کر رہا ہونے والے ملزم کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

عمر قید کاٹ کر رہا ہونے والے ملزم کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist