تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

رسائی کے لیے ہیکرز کو کسی فائل کھولنے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی

by ویب ڈیسک
دسمبر 13, 2024
سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا پھیلانے پر 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج
Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کر دی جس کے تحت  حساس ڈیٹا تک رسائی اور چرانےکے لیے سائبرحملوں سے خبردار کر دیا گیا۔ مائیکرو سافٹ ونڈوز سسٹم کے ذریعے نیٹ ورک تک رسائی کے لیے سائبر حملوں کا خطرہ ہے، ہیکرز نیٹ ورک اور حساس معلومات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کے مطابق رسائی کے لیے ہیکرز کو کسی فائل کھولنے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی، مائیکرو سافٹ نے ابھی تک مسئلے کے لیے کوئی آفیشل حل جاری نہیں کیا۔ لاگ ان پاسورڈز اور نیٹ ورکس تک رسائی سے پورے سسٹم کا کنٹرول حاصل کیا جا سکتا ہے، یہ ونڈوز 7 سے11 اور ونڈوز سرور 2022ء سمیت تمام ونڈوز ورژنز کو متاثر کر سکتا ہے۔ دُہرے حفاظتی نظام اور نیٹ ورک کی مضبوطی کی سفارش کرتے ہوئے ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ فائروال، ورچوئل لوکل ایئر یا نیٹ ورک سے مخصوص معلومات کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے۔ ساتھ ہی یو ایس بی، ای میل اٹیچمنٹ اور شیئر فولڈرز کے ذریعے مشکوک فائلز کو نہ کھولنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

Previous Post

پشپا اسٹار الو ارجن کو پولیس نے گرفتار کرلیا

Next Post

ڈی چوک احتجاج: صحافیوں اور وی لاگرز کیخلاف ریاست مخالف جھوٹا بیانہ بنانے کے مقدمات

Next Post
خاتون ورکر کے ساتھ زیادتی کے واقعے کی حقیقت

ڈی چوک احتجاج: صحافیوں اور وی لاگرز کیخلاف ریاست مخالف جھوٹا بیانہ بنانے کے مقدمات

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist