تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات سے فوری نمٹنے کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
دسمبر 13, 2024
موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات سے فوری نمٹنے کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) پر زور دیا ہے کہ وہ موسمیاتی تبدیلی سے جنم لینے  والے چیلنجز سے مناسب طریقے سے نمٹنے کے لیے ایک مشاورتی رائے پیش کرے۔ عوامی سماعت کے دوران منصور عثمان اعوان کا کہنا تھا کہ ’انسانی نسل کے لیے، آب و ہوا کی ہنگامی صورتحال پر آنکھیں بند کرنا اور نظریں پھیر لینا اب کوئی آپشن نہیں رہا ہے۔ انہوں نے پاکستان کی آبادی اور معیشت پر موسمیاتی تبدیلیوں کے ’سنگین‘ اثرات کا خاکہ پیش کرتے ہوئے وضاحت کی کہ ’اگر زندگی اور ذریعہ معاش کی حفاظت کرنی ہے اور اگر ہم مکمل تباہی سے بچنا چاہتے ہیں، تو ہمیں بالکل بھی وقت ضائع نہیں کرنا چاہے، ہم موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو محسوس کرنے والی پہلی نسل ہیں اور بلاشبہ آخری نسل ہیں جو اس کے بارے میں کچھ کر سکتی ہے۔ اس موقع پر اٹارنی جنرل نے 2022 کے تباہ کن سیلاب پر روشنی ڈالی، جس میں پاکستان کا ایک تہائی حصہ ڈوب گیا تھا، اس نے 3 کروڑ 30 لاکھ افراد کو متاثر کیا اور اس کے نتیجے میں تعمیر نو کے اخراجات کا تخمینہ 16 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔

Previous Post

بابر اعظم پر ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون عدالت میں پیش

Next Post

پشپا اسٹار الو ارجن کو پولیس نے گرفتار کرلیا

Next Post
پشپا اسٹار الو ارجن کو پولیس نے گرفتار کرلیا

پشپا اسٹار الو ارجن کو پولیس نے گرفتار کرلیا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist