تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بیرون ملک سے صرف ایک موبائل لانے کی اجازت

by ویب ڈیسک
دسمبر 10, 2024
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ ہفتے ریونیو باڈی نے بیگیج رولز 2006 میں ترمیم کے مسودے کا ایس آر او 2028 (آئی)/2024 جاری کیا اور اسٹیک ہولڈرز سے 7 دن کے اندر رائے مانگی گئی تھی جو 13 دسمبر کو ختم ہورہی ہے۔  ایف بی آر نے رول 2 میں ’کمرشل مقدار‘ کی تعریف میں ترامیم کی تجویز دی ہے تاکہ مسافروں کی ملک میں آنے والی اشیا کی تعداد اور قیمت کو محدود کیا جاسکے۔ کمرشل مقدار ایسی اشیا کو تصور کیا جاتا ہے  جو ذاتی استعمال کے بجائے تجارتی مقاصد کے لیے لائی جاتی ہیں۔مسودے میں کی گئی ترمیم کے تحت تجارتی حجم کی مالیت 1200 ڈالر طے کی جارہی ہے، اگر ترامیم کا مسودہ منظور ہو جاتا ہے تو 1200 ڈالر سے زائد مالیت کی اشیا کو ’کمرشل مقدار‘ سمجھا جائے گا اور ضبط کر لیا جائے گا۔مسافروں کو بیرون ملک سے اپنے ذاتی استعمال میں پہلے سے استعمال ہونے والے موبائل فون کے علاوہ صرف ایک موبائل فون لانے کی اجازت دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ مسافروں کے سامان میں موجود کسی بھی دوسرے موبائل فون کو ضبط کرلیا جائے۔

Previous Post

غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو اسلام آباد میں رہنے کی اجازت نہیں ہوگی

Next Post

فیض حمید (ر) کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا

Next Post
جنرل فیض کے خلاف فوج کی انکوائری

فیض حمید (ر) کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist