تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اجنبی افراد سے نجی اور مالیاتی معلومات ہرگز شیئر نہ کریں، پی ٹی اے

by ویب ڈیسک
دسمبر 10, 2024
جس دن حکومت کہے گی ایکس کو کھول دیں گے، چیئرمین پی ٹی اے
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نےایک بار پھر صارفین کےلیے انتباہ جاری کیا ہے کہ اجنبی افراد  سے اپنی ذاتی اورمالیاتی معلومات ہرگز شیئر نہ کریں۔ ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ صارفین انجان نمبروں سے آنے والے کسی لنک کو کلک مت کریں، حکومتی ادارے صارفین سے کوئی ذاتی تفصیل یا پاس ورڈ طلب نہیں کرتے، اجنبی لوگوں سے اپنی ذاتی اورمالیاتی معلومات ہرگز شیئر نہ کریں۔ دھوکہ دہی اورآن لائن فراڈ میں ملوث نمبروں کی پی ٹی اے کو رپورٹ کریں، فراڈ اور دھوکہ دہی میں ملوث موبائل سمز کو بلاک کردیا جائے گا۔  یاد رہے کہ  پی ٹی اے کے ہفتہ آگاہی برائے سائبر سیکیورٹی  2024 کا آج سے آغاز ہوگیا جو 15 دسمبر تک جاری رہے گا۔  اس ہفتہ کا مقصد انفرادی اور صارفین کی سطح پر ڈیجیٹل تحفظ کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے، جس میں آن لائن سیکیورٹی، ڈیٹا پرائیویسی، اور سائبر کرائمز کے قانونی پہلووٴں پر روشنی ڈالی جائے گی، جیسا کہ الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے ایکٹ 2016 (پیکا) میں درج ہے۔

 پی ٹی اے اس دوران ماہرین کی موجودگی میں پینل ڈسکشن کا اہتمام کرے گا تاکہ افراد اور اداروں کو سائبر خطرات سے بچاوٴ پر مشتمل  اہم معلومات فراہم کی جا سکے۔  پی ٹی اے کی طرف  سے شہریوں، کاروباری اور تعلیمی اداروں کو مدعو کیا جاتا ہے کہ وہ پی ٹی اے کے سوشل میڈیا ہینڈلز پر موجود مواد کو دیکھیں، پوسٹ اور شیئر کریں اور پاکستان کے سائبر ماحول کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کریں۔

Previous Post

9 مئی کی عدالتی تحقیقات کی درخواست سماعت کیلئے منظور

Next Post

غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو اسلام آباد میں رہنے کی اجازت نہیں ہوگی

Next Post
عامر تانبہ پر قاتلانہ حملے میں بھارت ملوث ہے

غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو اسلام آباد میں رہنے کی اجازت نہیں ہوگی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist